the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فون ٹیکس ہیرہ پھیری کے معاملے میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبد الرزاق وحيدي کو آج عہدے سے معطل کر دیا۔مواصلات کی وزارت کے ترجمان یاسین شميم نے بتایا کہ مسٹر وحيدي کو 2015 میں موبائل فون ٹاپ اپ



پر 10 فیصد ٹیکس کی وصولی میں ہیرہ پھیری کے معاملے میں معطل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ صدر کے دفتر نے بدعنوانی کے خلاف لڑائی کو ترجیح دینے کا اعلان کیا تھا اور اسے لگ رہا تھا کہ مواصلات کی وزارت ٹیکس وصولی معاملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون نہیں کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.